وہ کر نہیں رہا  تھا میری  بات کا یقیں

پھر یوں ہوا کہ مر کے دکھانا پڑا مجھے

ایک اجنبی سے ہاتھ  ملانے کے  واسطے

محفل میں سب سے ہاتھ ملانا پڑا مجھے